ملزم بھی زخمی حالت میں گرفتار ۔تفصیل کے مطابق ٹھاکرا کے رہاشی رشید نامی شخص نے چنئی مانسہرہ پر رہاش پزیر چار بچوں کی ماں اپنی دوسری بیوی کو چار گولیاں مار کر شدید زخمی کر دیا .
ملزم نے پولیس کو بتایا کہ میں گھر آیا اور دروازہ کھولا تو ایک شخص کھڑا تھا جس سے تلخ كلامی ہوئی اور مجھ پر پتھروں سے حملہ کر دیا میں نے فا ہر کیا ریاض ہٹ گیا اور گولی میری بیوی کو لگ گئی زخمی خاتون پروین کو ہسپتال داخل کر دیا گیا گرفتار ملزم رشید سے ،علیحد گی کے لۓ پروین نے عدالت میں دعوی دائر کر رکھا تھا ۔تھانہ سٹی مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ملزم بنيادی طور پر کروڑی کا رہنے والا ھے.