عوامی شکایات کو مدنظر رکھتے ہوے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کنزیومر پروٹیکشن مانسہرہ سردار ثناءالرحمان نے دو پیٹرول پمپس کی انسپیکشن کے دوران پمپوں پر موجود جعلی پیمانے قبضے میں لے لۓ۔ رپورٹ کے مطابق جعلی پیمانے فی لیٹر ۱۰ ملی لیٹر کم ناپنے کی غرض سے خود ساختہ طور پر تیار کۓ اور خریدے جاتے ہیں۔ خریدار کے نقصان کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ۵۰ لیٹر پیٹرول ڈلوانے والی گاڑی کو باآسانی ۵۰۰ ملی لیٹر یا آدھا لیٹر کا نقصان پہنچایا جا رہا تھا۔ مزکورہ فعل سے انتظامیہ اور عوام کی آنکھوں میں عرصہ درازسے دھول جھونکی جا رہی تھی۔ اس ضمن میں پمپ مالکان کے خلاف مزید کارروائ کے لئے مراسلے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کنزیومر کورٹ روانہ کر دیے گئے ہیں۔
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June