مانسہرہ پولیس ونگ میں اہم تبدیلی
مختلف خواتین درخواست گزاروں نے ہیلپ ڈیسک کو اپنی درخواستیں دیں
اے ایس پی مانسہرہ نایاب معز نے در خواست گزار خواتین کو گائیڈ کیا
خواتین درخواست گزاروں کےمسائل سننے کے لئیے ابتدائی طور پر تھانہ سٹی ، تھانہ صدر ، تھانہ شنکیاری اور تھانہ بالاکوٹ میں women help desk نے باقاعدہ طور پر کام شروع کردیا۔خواتین اپنی درخواستوں کے ہمراہ ویمن ہیلپ ڈیسک آ کر شکا یا ت درج کرائیں
اے۔ایس۔پی نایاب معزنےتھانہ سٹی میں ویمن ہیلپ ڈیسک کا دورہ کیا اور لیڈیز پولیس کو خواتین کے مسائل سننے اور انکے قانونی حل کے لئیے گائیڈ کیا۔