مانسہرہ انیس سالہ نوجوان دریائے کنہار میں ڈوب گیا
گڑھی حبیب اللہ دریائے کنہار میں ڈوبنے کا واقعہ
مانسہرہ: گڑھی حبیب اللہ اپر حصاری کا رہاشی نوجوان محمد دلدار ولد محمد یعقوب عمر تقریبا 19سال دریائے کنہار میں نہاتے ہوئے پرانے پل کے قریب سے پانی میں بہہ گیا۔ڈوبنے والے نوجوان کی تلاش کے لیے ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو مانسہرہ کی ٹیم اور مقامی لوگوں نے آپریشن شروع کر دیا