جاگیر
تھانہ گڑھی حبیب اللہ کی حدود گاوں جاگیر میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ ایک نوجوان محمد ایاز خان ولد عبد العزیز خان مرحوم قتل جبکہ تین افراد جاوید خان و عابد خان و ثناء اللہ خان شدید زخمی قتل ہونے والے نوجوان کے بھائیوں نے نعش روڈ پر رکھ کر روڈ بلاک کر دیا اور ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا زخمی افراد کو ابتدائی طبعی امداد کے بعدکنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ ریفر کر دیا گیا جب کہ ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے گرفتاری کے لیے چھا پے مارنے شروع کر دیئے