مانسہرہ کے علاقے گڑھی حبیب اللہ محلہ پوڑ کے رہاشی وزیر خان جدون ولد محمد ایوب خان کی پهندا لگی لاش بر آمد بتایا جاتا ھے کہ متوفی پر جنات کا سایہ تھا جنات نے اسے پھندے پر لٹکایا یا یا اپنی جان لینے پر مجبور کیا کچھ کہا نہیں جا سکتا پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر کے رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June