مانسہرہ سی پیک ہاتھی میرا ٹیوٹا کھائی میں گرنے سے دو خواتین سمیت چھ افراد جان بحق پانچ زخمی
تفصیلات کے مطابق سی پیک پر مونگن مچھی پول حدود تھانہ شنکیاری مسافروں سے بھری ایک ٹویٹا گاڑی کا ایکسیڈنٹ ہوا ہے ۔ گاڑی بطرف الائی جا رہی تھی ۔ جس میں الائی اور دیگر علاقوں سے تعلق رکھنے والے مسافر سوار تھے ۔ جن کو DHQ ہسپتال مانسہرہ لے جایا گیا ہے ۔ اس حادثہ میں مسافر شہید اور زخمی ہوئے ہیں ۔
ایکسیڈنٹ میں شہید ہونے والے مسافروں کے نام
(1) امان اللہ ولد صفدر سکنہ بنہ الائی
(2) عبدالرقیب ولد عبد المطلب سکنہ ٹنڈول بالا
(3) حسن تاج ولد ہاشم سکنہ جھنگڑی پاشتو
(4) صدیق اللہ ولد امان اللہ سکنہ باڑے پاشتو
مزید معلومات کے لیے زیل نمبرات پر رابطہ کریں