مانسہرہ اینٹی کرپشن ٹیم نے مانسہرہ کے پانچ سرکاری محکموں ٹی ایم اے محکمہ صحت محکمہ تعلیم سی اینڈ ڈبلیو اور پبلك ہیلتھ پر چھآپے مار کر پانچ سال میں ہونے والی بھرتیوں کا ریکارڈ قبضہ میں لے لیا اے ڈی اینٹی کرپشن طفیل خان نے بتایا کہ صوبائی ڈاریکٹر عارف یوسف زئی کی ہدایت پر سیاسی اور غیر قانونی بھرتیوں کی چھان بین کے لیے ریکارڈ قبضہ میں لیا ہے ذمہ داروں کے خلاف کار وائی کی جائے گی
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June