تھانہ کوٹ نجیب اللہ کے گریٹ آفیسر SHO
ارشد امین خان
کی کامیاب کاروائی کوٹ نجیب اللہ محلہ خندق کے رہائشی عبدالشکور عرف کرنل
جس کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں اس کو گزشتہ روز ایک افغان باشندے نے ظالمانہ طور پر تشدد اور مار پیٹ کر کے یہاں تک کہ درانتی سے انگلی کاٹ کر اراضی نزد بھٹہ محلہ نواب آباد میں پھینک دیا مکمل طور پر جسم کے ہر حصے پر درانتیو ں سے وار کیے گئے ایس ایچ او تھانہ کوٹ نجیب اللہ نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے ساجد نامی افغان باشندہ کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کر دیا
اور زیر دفعہ PPC 337Aii /337FV/334 درج کر کے مزید کاروائی شروع کر دی
ساجد افغانی کو فوری طور پر گرفتار کرنے پر تھانہ کوٹ نجیب اللہ پولیس کو عوام کی جانب سے زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ھے،،،