مستونگ چوتو کے مقام پر سڑگ کنارے دھماکہ، جے یو آئی کے رهنما مولانا حافظ حمداللہ سمیت گیارہ افراد زخمی
دھماکے میں مولانا حافظ حمداللہ سمیت جے یو آئی کے كاركن اور دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں۔
زخمیوں کو غوث بخش میموریل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ . دھماکے کے بعد سیکورٹی اہکاروں علاقے کو گھیر ے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا
حافظ حمداللہ ایک جلسے میں شرکت کرنے کیلئے منگوچر جارہے تھے۔
نگران وزیر داخلہ نے دھماکے کی شدید مذمت