۔.افسوس ناک خبر
معروف گلوکار شرافت علی خان بلوچ کی گاڑی نہر میں گر گئی، 7 افراد جاں بحق، ریسکیو ذرائع
گاڑی میں سرائیکی کے معروف سنگر شرافت علی خان بلوچ اور ان کے بھائی انوار علی خان بلوچ سمیت 7 افراد سوار تھے، ریسیکو ذرائع
شرافت علی خان بلوچ سمیت 7 افراد کی لاشیں نہر سے نکال لی گئیں، ریسیکو ذرائع۔۔