ملک بھر میں تین دن کے لیے سی این جی سٹیشن بند

کراچی میں شدید سمندری طوفان اور ملک بھر میں شدید آندھی و طوفان اور بارشوں کی وجہ سے حکومت نے سی این جی سٹیشن تین دن کے لیے بند کر دیئے ہیں ۔ہکومتیے نوٹیفکیشن کے مطابق ۔۔مانسہرہ ایبٹ آباد ہری پور پشاور سمیت ملک بھر میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی 3 دن کے لئے بند کر دی گئی۔
#DNW

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں