الیکشن کمیشن نے ضروری اقدامات کا آغاز کردیا
الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں عام انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں
الیکشن کمیشن نے ریٹرنگ افسران کی فہرستیں مرتب کرنا شروع کردیں
الیکشن کمیشن کا چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کے نام مراسلہ
یکم جون تک ڈی آر اوز،آر اوز اور اسٹنٹ ریٹرنگ افسران کا ڈیٹافراہم کیاجائے،مراسلہ
الیکشن کمشین پولنگ عملے کی نشاندہی کے بعد ٹریننگ کا آغاز کرے گا