تلمبہ افسوسناک خبر
معروف عالم دین عالمی شہرت یافتہ مولانا طارق جمیل کا بیٹا وفات پا گیا ہے
خانیوال: میاں چنوں معروف عالم دین عالمی شہرت یافتہ مولانا طارق جمیل کا بیٹا گولی لگنے سے جاں بحق ڈی ایس پی میاں چنوں
میاں چنوں مولانا عاصم جمیل نے اپنے سینے پر گولی ماری ۔۔ڈی ایس پی میاں چنوں
میاں چنوں مولانا عاصم جمیل کو تشویشناک حالت میں تلمبہ رورل ہیلتھ سنٹر پہنچایا گیا
میاں چنوں ہسپتال میں مولانا عاصم جمیل دم توڑ گیا
میاں چنوں مولانا عاصم جمیل کی خود کشی کی وجہ سامنے نہ اسکی۔۔ڈی ایس پی میاں چنوں
کچھ زرا یع کہہ رھے ہیں مولانا کے بیٹے کی موت نا معلعم افراد کی فائرنگ سے ہوئی ھے ۔۔۔پولیس کی تفتیش جاری