گلیات بٹنگی موڑ کے مقام پر موٹر کار 850 فٹ سے زائد گہری اور خطرناک کھائی میں جا گری حادثے میں چار افراد زخمی ہوئے تھے۔ریسکیو 1122 کے جوانوں نے زخمیوں کو ریسکیو کر کے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا تھا۔
حادثے کے دوسرے دن ریسکیو 1122 کی ریکوری ٹیم نے گاڑی کو ریکور کرنے کے لیئے آپریشن کا آغاز کیا۔.