چند روز میں بالاکوٹ سے سابق ایم پی اے میاں ضیاء ولر خمان کی جعلی ڈگری کیس میں نا اہلی ختم ہونے کے امكان ھے جس کے بعد وه الیکشن میں حصہ لے سکتے ہیں ایسی صورت میں بالاکوٹ سے مسلم لیگ نون کے ٹکٹ کے دو امیدوار بن جائیں گے میاں ضیاء و الر خمان اور جنید قاسم ۔۔مسلم لیگ نون کس کو ٹکٹ دے گی اس کے لیے امتحان ہو گا ان کے مقابلے میں پی ٹی آئی پی سے سابق وزیر سید احمد شاہ اور پی ٹی آئی سے ممتاز قانون دان منیر حسین لغمانی امیدوار ہو سکتے ہیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June