پاکستانی قوم کے لئے خوشخبری
اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے گیس کمپنیوں کو صارفین سے اضافہ شدہ گیس
چیئرمین پی اے سی نور عالم خان کی زیر صدارت اجلاس میں سیکریٹری پیٹرولیم نے بتایا کہ یکم جنوری سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نور عالم خان نے کہا کہ میٹر پر 500 روپے ماہانہ کرایہ بہت زیادہ ہے