گزشتہ روز مانسہرہ میں رائٹ ٹولیو ارگنائزیشن کی جانب سے مستحق نابینا افراد میں رمضان راشن تقسیم کیاگیا۔ رائٹ ٹولیو ارگنائزیشن گزشتہ بارہ سال سے مستحق نابینا افراد میں رمضان راشن تقسیم کرر ی ہے تفصیل کے مطابق اس سال مانسہرہ کے ڈیڑھ سو مستحق نابینا گھرانوں میں راشن تقسیم کیا گیا۔ اس موقع پر مہمان خصوصی پر نسپل سپیشل سکول مانسہرہ محمد سجاد صاحب تھے ۔ان کے علاوہ جناب برحان احمد اور سول سوسائٹی سے کئی افراد نے تقسیم راشن میں شرکت کی۔چیئرپرسن رائٹ ٹو لیو محمد بلال نے اس موقع پر تمام ڈونرز کا شکریہ ادا کیا۔
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June