ناران میں لوٹ مار اور گراں فروشی اے سی بالاکوٹ کا ایکشن
ناران اسسٹنٹ کمشنر کی گرانفروشوں کے خلاف کاروائی متعدد رگڑے میں اگے گزشتہ روز اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ میڈم بشارت شاہ نے عوامی شکایت اور سیاحوں کی جانب سے شکایات پر نوٹس لیتے ہوئے ناران بازار کا دورہ کیا اس موقع ہر بازار میں ریٹ لسٹ اور ہوٹلوں میں صفائی کے معیار کو دیکھا گیا گندگی پھیلانے اور گرانفروشی کرنیوالے ریسٹورنٹ پر بھاری جرمانے کئیے گے علاقے کے عوام نے اسسٹنٹ کمشنر کی کاروائی کو سراہا ہے اور مطالبہ کیا ہیکہ یہ سلسلہ جاری رہنا چائیے