ناران میں جھیل سیف الملوک روڈ پر کے ڈی اے سٹاف بڑے گلیشئر کو کاٹ کر گاڑیوں کے لیے راستہ بنا رہے ہیں
بابو سر ٹاپ سمیت دیگر علاقوں کو جانے والے راستے یکم جون سے پہلے مکمل طور پر کھول دیئے جائیں گے