نسوار کس چیز سے بنتی ھے اس کے نقصانات کیا ہیں ؟

نسوار کیا ہے اور اس کے کیا نقصانات ہیں ؟

نسوار تمباکو سے بنتی ہے ۔ یہ خشک ، ہری اور گیلی شکل میں ہوتی ہے ۔ اس کے ساتھ اس میں چونا ، راکھ اور گوند یا سریش وغیرہ بھی ڈالی جاتی ہے۔
اس کو بناتے وقت ہر طرح کے گندے ہاتھ استعمال ہوتے ہیں اور پیک کرنے سے پہلے کسی بھی گندی جگہ پر رکھا جا سکتا ہے ۔

اسے منہ میں دانتوں اور نچلے ہونٹ کے درمیان رکھا جاتا ہے ۔ اس جگہ پر خون کی بے تحاشا نالیاں ہوتی ہیں جو خوراک کو فوری خون میں جذب کرتی ہیں۔ اس جگہ جو جلد کی جھلی ہوتی ہے وہ انتہائی نازک ہوتی ہے۔
جب یہاں نسوار رکھی جاتی ہے تو اس میں موجود نکوٹین خون میں آہستہ آہستہ جذب ہوتی رہتی ہے۔
یہ وہی نکوٹین ہے جو سگریٹ کے تمباکو کا بھی اہم جزو ہے۔ جب اسے ہونٹ کے اندر رکھا جاتا ہے فورا خون میں جذب ہو جاتی ہے اور وہی خرابیاں پیدا کرتی ہے جو سگریٹ، لیکوئیڈ ای- سگریٹ، سگار میں موجود نکوٹین سے ہوتی ہیں۔ فرق صرف یہ ہے کہ سگریٹ کی نکوٹین کو جلا کر سانس کی نالی کے ذریعے لیا جاتا ہےاور ای-سگریٹ سے جلائے بغیر بخارات کی شکل میں نکوٹین جسم کو پہنچتی ہے جبکہ نسوار میں سے نکوٹین خون میں جذب ہو جاتی ہے اور خون کے ذریعے دماغ کو پہنچتی ہے۔
اگرچہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں