نوگزی مانسہرہ آسمانی بجلی کے دھماکے سے گھر ک ایک حصہ زمین بوس . گلی متاثر دیگر گھر بھی گرنے کا خطرہ ا حصہ

مانسہرہ مانسہرہ نوگزی میں شدید بارش کے دوران آسمانی بجلی پڑنے زیر تعمیر مکان تباہ ۔گلی متاثر ہونے سے دیگر رہائشی مکانات کوبھی خطرہ لاحق ہوگیا ۔اس سلسلہ میں مانسہرہ نوگزی کے رہائشی ڈاکٹر زاہد ربانی نے بتایا کہ جمال علی ولدیوسف علی کا زیر تعمیرمکان بجلی گرنے اور دھماکہ ہونے سے . گزشتہ شب مانسہرہ میں ہونے والی شدید بارش کے دوران بجلی پڑنےسے زیر تعمیر مکانکا سلائیڈنگ سے اندرونی حصہ گر گیا جبکہ گلی میں بھی دراڑیں پڑنے سے دیگر آبادی کوبھی خطرہ لاحق ہوگیاہے متاثرہ شخص نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر مانسہرہ ہماری مدد کریں اور دیگر رہائشی مکانات کونقصان سے بچانے کیلئیے حفاظتی دیوار تعمیر کی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں