ایبٹ آباد ہائی کورٹ بار کے زیر اہتمام وکلاء نمائندہ کا اجلاس
وکلاء نے 90 روز میں الیکشن کی قرارداد منظور کر لی
اجلاس میں صدر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن جاوید خان تنولی ایڈووکیٹ نے خطاب کیا
وکلاء پر ریاستی دباو کی مزمت کرتے ہیں جاوید خان تنولی
ایڈووکیٹ
ایبٹ آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں ہزارہ ممبران ورکلا کا اجلاس زیر صدارت صدر پشاور ہائی کورٹ ایبٹ اباد بینچ جاوید خان تنولی ایڈووکیٹ منقد ہوا جس میں ممبر پاکستان بار کونسل سید احمد شاہ ایڈووکیٹ ممبر پاکستان بار کونسل فراز عباسی۔ ممبر ایگزیکٹو پاکستان بار کونسل یاسر ظہور ایڈووکیٹ ممبر کے پی پاس کونسل محمد حسین ایڈووکیٹ ممبر کے پی بار کونسل محمد علی خان ایڈووکیٹ۔ ممبرکے پی کے بار کونسل سید شاہ فیصل ایڈووکیٹ۔ممبر کے پی کے بار کونسل محمدالیاس کے پی بار کونسل وقار احمد خان ایڈووکیٹ صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ایبٹ آباد سردار بشارت خان ایڈووکیٹ صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ہرپیور اسدسعید ایڈووکیٹ صدر تحصیل غازی بار عامر حسب اللہ خان ایڈووکیٹ ممبر کے پی بار کونسل محمد یوسف مغل ایڈووکیٹ وائس پریزڈنٹ ایس سی بی اے کے پی کے یاسر ظہور ایڈووکیٹ ممبر ایگزیکٹو کے پی کے محمد رفیق ایڈووکیٹ پریزڈنٹ ڈی بی اے مانسہرہ اسد سعید بی ڈی اے ہری پور امیر محمد ایڈووکیٹ بی ڈی اے بٹگرام سردار محمد اشفاق ایڈووکیٹ ٹی ڈی اے حویلیاں بختیار احمد اعوان ایڈووکیٹ ٹی بی اے حویلیاں محمد قمر محمود ایڈووکیٹ ٹی بی اے تورغر شامل تھے