سوات پولیس کی کامیاب کارواٸی۔۔
گھریلو تنازعہ پر بٹخیلہ ملاکنڈ میں 9 افراد کو قتل کرنے والا ملزم اسامہ سکنہ حال بریکوٹ الہ قتل سمیت بریکوٹ میں گرفتار، ملزم کی گرفتاری کیلٸے سوات بریکوٹ پولیس اور ملاکنڈ لیوی کی کامیاب کارواٸی، کارواٸی محرر حبیب اللہ کی سربراہی میں کی گٸی تھی،ملزم کو چھے گھنٹوں کے اندر اندر گرفتار کر کے ملاکنڈ پولیس کے حوالے کیا گیا۔