وسیم اکرم پلس سمیت بائیس رهنما پی ٹی آئی سے فارغ

*‏پی ٹی آئی نے سابق وزیر اعلی عثمان بزدار سمیت جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع سے 22 ارکان کو پارٹی سے نکال دیا*

*تحریک انصاف نے سابق ایم این اے سردار محمد خان لغاری اور سابق وفاقی وزیر مخدوم خسرو بختیار کی بھی بنیادی رکنیت ختم کردی*

*جاوید اختر انصاری، فاروق اعظم ملک، محمد اختر ملک، سید محمد ندیم شاہ، احتشام الحق، بہاول خان عباسی، سبین گل، میاں شفیع محمد، سید محمد اصغر شاہ، میاں طارق عبداللہ، محمد افضل، احسن الحق، سلیم اختر، محمد ظہیر الدین خان علیزائی، سلمان خان گدوکا، اکرم کانو، محیی الدین سولنگی، مخدوم افکار الحسن، راجا محمد سلیم کو تحریک انصاف پارٹی پالیسی سے انحراف پر بنیادی رکنیت فوری طور پر ختم کردی گئی،*

*تحریک انصاف نے پارٹی کا نام، عہدہ اور رکنیت کا استعمال کرنے سے روک دیا*
*سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں