#مانسہرہ، تھانہ سٹی (انوسٹی گیشن سٹاف) چند روز قبل تھانہ سٹی کی حدود پانو روڈ پر ایک شخص کو قتل جبکہ بیوی کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرلیاگیا۔
ملزمان نے سابقہ دشمنی پر دولت خان نامی شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔جبکہ اس کی بیوی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگئ تھی۔گرفتار کئیےگئے ملزمان میں حنیف ولد شمشاد ،فیاض ولد شمشاد اور گلریز ولدطالع زر ساکنان بٹگرام شامل۔پولیس نے مزید تفتیش شروع کر دی