اہم ترین اعلان ..افغان ماجرین بارے ۔۔۔۔حکومت نے بل آخر
پاکستان میں غیر قانونی طور پر آباد افغان باشندوں کو افغانستان بھیجنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اس حوالے سے بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا گیا جس میں واپس نہ جانے والوں کو 8 سے 15 سال قید کی سزا دی جائے گی۔