خیبر پختونخوا اور پنجاب میں آندھی tofany اور موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں مختلف حادثات میں درجنوں افراد جاں بحق اور 83 کے قریب زخمی ہوگئے۔
سینکڑوں مویشی بھی ہلاک ہو گئے
اطلاعات کے مطابق بنوں میں شدید بارشوں کی وجہ سے چھتیں اور دیواریں گرنے کے مختلف واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی ہے جبکہ 73 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
ادھر لکی مروت میں چھتیں گرنے کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق اور 10 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
گجرات اور بھٹنیاں میں آندھی اور طوفان سے گھروں کی چھتیں اور دیواریں گرنے سے بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات ہیںcontent/uploads/2023/06/FB_IMG_1686414523288-300×180.jpg” alt=”” width=”300″
height=”180″ class=”alignleft size-medium wp-image-8789″ />