بھتہ خوروں کی کاروائیوں کی بدولت خیبرپختونخوا میں بچے کھچے کارخانہ داروں کی بھی زندگی اجیرن بن گئی
صوبے میں حکومت صرف نام کی ہے سب لوگ سیاسی جنگیں لڑنے میں مصروف ہیں اور تاجروں اور عوام کوبھتہ خوروں کے رحم و کرم پر چھوڑ رکھا ہے!پشاور کے تاجروں کو بھتے کی پرچیاں ملنے کا عمل تیز ہو گیا ھے بھتہ طلب کرنے پر پہلے ہی بہت سے کار خانہ در کام چھوڑ چکے ہیں جب کہ مزید بھی چھوڑنے پر مجبور ہیں