*ریسکیو1122 پشاور مبینہ گیس لیکج دھماکہ / چھت گر گئی*
پشاور: کوہاٹ روڈ دورہ چوک گلی نمبر 4 میں ہونے والے مبینہ گیس لیکج / سلنڈر دھماکے کے باعث شہزاد نامی شخص کے مکان کی چھت منہدم ہوگئی ، ریسکیو1122
پشاور: ریسکیو1122 کنٹرول روم کو 9:37 پر اطلاع موصول ہونے کے بعد میڈیکل اور ڈیزاسٹر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو1122
پشاور : سرچ آپریشن کے دوران ریسکیو1122 نے ملبے تلے سے 5 افراد کو نکالا، ریسکیو1122
پشاور: حادثے میں تین بجے جانبحق جبکہ ماں اور باپ زخمی ہوئے، ریسکیو1122
پشاور: ریسکیو1122 نے تمام افراد کو ایمبولینس میں ہسپتال منتقل کیا، ریسکیو1122
پشاور: ڈائریکٹر جنرل ریسکیو1122 ڈاکٹر خطیر احمد اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نوید خان نے موقع پر آپریشن کی نگرانی کے لیے موجود رہے، ریسکیو1122
پشاور: ریسکیو1122 کی 8 ایمبولینسز، 3 ریسکیو ویکلز اور 72 ریسکیو اہلکاروں نے آپریشن میں حصہ لیا۔ ریسکیو1122
جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی شناخت درجہ ذیل ناموں سے ہوئیں۔۔
1۔شہزاد عمر40 سال زخمی
2۔زوجہ شہزاد عمر 29 سال زخمی
3: زنیرہ عمر 8 سال جانبحق
4: احد عمر 4 سال جانبحق
5: جلیل عمر 3 سال جانبحق