پنجاب کے بعد کے پی کے میں بھی پاک فوج کی خدمات طلب کر لیں اور اس حوالے سے وفاقی وزارتِ داخلہ نے منظوری دے دی۔
محکمہ داخلہ کے مطابق دس کمپنیوں کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کر دی گئیں ہیں۔ پاک فوج امن وامان قائم کرنے کے لیے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرے گی۔
وفاقی وزارتِ داخلہ نے پنجاب میں فوج کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔