پنڈی کی رہاشی خاتون کو لاری اڈہ مانسہرہ میں ذ یادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

ملزم نے شادی کا جھانسہ دے کر خاتون کو مانسہرہ بلایا
لاری اڈہ کے ہوٹل کے کمرے میں خاتون سے زیادتی کی گی ملزم گرفتار ۔۔

تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی لاری اڈہ چوکی نے ( روالپنڈی کی رہائشی خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر ضلع مانسہرہ میں بلا کر لاری اڈہ ہوٹل میں زیادتی کرنے والا ڈھو ڈیال شنئی بالا کا رہائشی شیراز ولد محمد راشد علی کو گرفتار کرلیا گیا۔
ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں