پی ٹی آئی کی سابقہ لیڈرشپ سے گفتگو ہوئی ہے، شاہ محمود قریشی سے بھی تفصیلی ملاقات ہوئی، ہمارا ماننا یہی ہے کہ پاکستان کو مستحکم حل کی طرف جانا ہے، اہم حل کی طرف جائیں گے، یہ مشکل وقت ہے، فواد چوہدری۔۔!!!
بے گناہ کارکن جیلوں میں گئے ہیں انہیں باہر لانا ہمارا فرض ہے، اچھی گفتگو ہوئی ہے، ہم حل نکالیں گے،فواد چوہدری۔۔!!!
25کروڑ عوام کو آصف زرداری اور نواز شریف کے سہارے نہیں چھوڑا جاسکتا، پاکستان میں بے یقینی کی صورتحال ہے اور اس کی براہ راست ذمہ دار پی ڈی ایم حکومت ہے، فواد چوہدری۔۔!!!
جو ہماری آئیڈیالوجی ہے اُس کیلئے ضروری ہے ہم اُس کیساتھ کھڑےہوں، اسد عمر، پرویز خٹک، اسد قیصر، علی زیدی، حماد اظہر، فرخ حبیب، شہزاد وسیم، عاطف خان، شہرام ترکئی سے رابطہ ہوا ہے، ہم انشا اللہ حل کی طرف جائیں گے، فواد چوہدری۔۔!!!