مانسہرہ بیدڑہ چوک کے قریب رات 1 بجے کے بعد ٹویوٹا کرولا جی ایل آئی گاڑی 45 فٹ لمبے ہائی ٹرانسمشن لائن کے پول کے ساتھ ٹکرا گئی ۔
ڈرائیور کی حالت تشویشناک ، پول ٹوٹ جانے کی وجہ سے اس وقت مانسہرہ کے 4/5 فیڈرز میں بجلی کا مکمل بریک ڈاؤن ۔۔
پیسکو ترجمان کے مطابق بجلی آج شام سات بجے تک مکمل بحال ہونے کا امکان ہے ۔