ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کی تھانہ سٹی میں منعقدہ کھلی کچہری کے دوران پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف شکایت پر تھانہ سٹی کی حدود میں کریک ڈاؤن متعدد پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلئیے گئے۔
قانونی کاروائی کے بعد تمام پیشہ ور بھکاریوں کو انکے علاقوں اور شہروں کو واپس بھیجا جاۓ گا۔