لسٹ اگست دو ھزار باٸیس تک ھے ۔۔۔
۔ جون 2013 مردان”(جلالہ) ایم پی اے پر ایک جنازے بم دھماکہ 41 جان بحق 79 زخمی.
30 جولائی 2013 ڈیرہ اسماعیل خان جیل حملہ 16 جان بحق 34 زخمی. 384 قیدی فرار.
ستمبر 2013 پشاور چرچ خودکش حملہ 138 جان بحق 267 زخمی.
اکتوبر 2013 کو ہی ڈی ای خان ایم پی اے پر بم دھماکہ 14 جان بحق 36 زخمی
2فروری 2014 پشاور امام بارگاہ بم دھماکہ 23 جان بحق 58 زخمی.
4 فروری 2014 پشاور احمدی عبادت گاہ بم دھماکہ 9 جان بحق 26 زخمی.
11 فروری 2014 پشاور امام بارگاہ حملہ 10 جان بحق 16 زخمی.
23فروری 2014 کوہاٹ امام بارگاہ بم حملے 13 جان بحق 19 زخمی.
5مارچ2014 دیر بم دھماکہ 4 جان بحق 13 زخمی.
اپریل 2014 پولیس بس حملہ 3 جان بحق 34 زخمی.
ستمبر 2014 پشاور ریلوے اسٹیشن بم دھماکہ 7 جان بحق 23 زخمی.
16دسمبر 2014 آرمی پبلک سکول حملہ 167 جان بحق 173 زخمی.
13 فروری 2015 امام بارگاہ پشاور بم دھماکہ 7 جان بحق 22 زخمی.
19 مارچ 2015 امام بارگاہ پشاور بم دھماکہ 9 جان بحق 20 زخمی.
30 اپریل 2015 چارسدہ بم دھماکہ 11 جان بحق 23 زخمی.
24 ستمبر 2015 پشاور ائیر بیس حملہ 32 جان بحق 43 زخمی.
29 دسمبر 2015 نادرا آفس مردان بم دھماکہ جس میں 36 افراد شھید اور 67 زخمی.
20 جنوری 2016 باچا خان یونیورسٹی پر حملہ جس میں 57 طالب علم اور اساتذہ شھید اور 73 زخمی.
7 مارچ 2016 کو شبقدر عدالت کے احاطے میں بم دھماکہ۔ 19 افراد شھید اور 34 زخمی.
16 مارچ 2016 پشاور سیکرٹریٹ بس پر خودکش حملہ۔ 31 افراد شھید اور 23 زخمی.
19 اپریل 2016 ایکسائز اینڈ ٹیکنیشن آفس مردان بم دھماکہ۔ 11 افراد شھید اور 27 زخمی.
18 مئی 2016 کو پشاور میں پولیس بس پر خودکش حملہ۔ 6 پولیس اہلکار شھید اور 18 زخمی .
نومبر 2017. ایگریکلچر یونیورسٹی حملہ۔ 9 شھید اور 35 زخمی۔
10 جولائ 2018. پشاور میں دھماکہ ہارون بلور سمیت 10نوجوان شہید
آگست 2019 عوامی نیشنل پارٹی پشاور کے صدر سرتاج خان ٹارگٹ کلنگ میں شہید😪
اپریل 2022 کو پشاور شیہ مسجد میں دھماکہ 48 شہید سینکڑو زخمی
اسی طرح 2020 کو اسلام سے ایس ایس پی طاہر داوڑ کواغوا کرکے شہید کردیاگیا۔
مولاناسمیع الحق کو شہیدکردیاگیا
شیخ رحیم اللہ حقانی شھید کے مدرسے پر دھماکے میں درجنوں طلباء کرام شھید ہوچکےتھے
اس کے علاوہ 162 افراد جن میں پولیس سیاسی جماعتوں کے کارکن اور مختلف سکالرز تین سال میں ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنے.
نوٹ :- اس میں چھوٹے موٹے بم دھماکے شامل نہیں ورنہ لسٹ بہت طویل ہو جائے گی.