ہری پور:عید کے روز خاتون کنو یں میں گر گئی
خاتون کو زندہ سلامت نکال لیا گیا
تھانہ صدر کی حدود نڑتوپہ گاؤں میں 45 سالہ مسماۃ (ث) تقریباً 150 فٹ گہرے کنویں میں گر گئی۔
ریسکیو 1122 ہری پور کی خصوصی ٹیم نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے خاتون کو بحفاظت کنویں سے نکال لیا۔بتایا جاتا ھے کہ خاتون نے خود کنویں میں چھلانگ لگائی اور
خاتون کل چاند رات سے
لاپتہ تھی اور معجزانہ طور پر گہرے کنویں میں صحیح سلامت تھی۔
*ترجمان ریسکیو 1122 ہری پور*