*تھانہ کوٹ نجیب اللہ پولیس کی کامیاب کاروائی ،14/15 سالہ لڑکے سے جنسی ذیادتی اور ویڈیو بنا کر حراساں کرنے والے ملزمان گرفتار ۔*
تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی حدود کھاد فیکٹری میں مورخہ 30.09.2023 کو 14/15 سالہ لڑکے سے جنسی ذیادتی اور ویڈیو بنا کر حراساں کرنے کا واقع رونما ہوا۔مدعی کی رپورٹ پر ملزمان کے خلاف زیر دفعہ377.292.53CPA.34 تعزیرات پاکستان کے تحت مقدمہ درج رجسٹر ہوا۔
ڈی پی او ہری پور محمد عمر خان نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی ایس پی سرکل خانپور محمد عزیر اور ایس ایچ او تھانہ کوٹ نجیب اللہ ارشد خان کو وقوعہ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے کے احکامات جاری کیے ۔
ایس ایچ او تھانہ کوٹ نجیب اللہ نے ہمراہ نفری پولیس کے ڈی ایس پی سرکل خانپور کی زیر نگرانی کاروائی کرتے ہوئے وقوعہ میں ملوث ملزمان حسن ولد نواز ،سہیل ولد گوہر رحمان اور اسد ولد محمد الیاس ساکنان کانگڑہ کالونی کو گرفتار کرلیا ۔مقدمہ میں مذید تفتیش جاری ہے ۔