*
*مانسہرہ* : چٹہ بٹہ ایک شخص شخص کی نعش بر آمد
*
*مانسہرہ* :- محمد ریاض ولد عمر خان نامی شخص کو نا معلوم وجوہات کی بنا پر گولیاں مار کر جانبحق کر دیا۔
*مانسہرہ* : ریسکیو ٹیم نے مانسہرہ پولیس کی موجودگی میں نعش کو کنگ عبدالله ہسپتال مانسہرہ منتقل کر دیا گیا پولیس نے رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی