تحصیل بالاکوٹ کے طول و عرض میں بارش بالائی پہاڑی علاقوں میں برفباری سیاحتی مقامات پر بھی برفباری تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات گئے سے تحصیل بالاکوٹ میں بارش اور برف باری جاری رھی بارش اور برفباری سے تحصیل بالاکوٹ کے میدانی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ھے میدانی علاقوں میں بارش اور پہاڑی مقامات پر کوہ مکڑا؛ موسیٰ کا مصلی؛ لوئےدندی ؛ جبکہ سیاحتی مقامات بابو سر ٹاپ ؛ بٹہ کنڈی؛ بوڑا وہی ؛ گیٹی داس ؛ سری پایہ ؛ پر برفباری جاری رھی بارش اور برفباری سے تحصیل بالاکوٹ میں سردی کی شدید لہر جاری ھے