ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی نے ضلع بھر میں گاڑیوں میں کالے شیشوں اور فینسی نمبر پلیٹس کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی۔کریک ڈاؤن کے لیے تمام تھانہ جات اور ٹریفک سٹاف کواحکامات جاری کردئیے۔
مانسہرہ پولیس نے کالے شیشے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد کے بلیک پیپرز اتاردئیے۔شہری کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچنے کےلیے اپنی گاڑیوں سے خود بلیک پیپرز اتار دیں۔