پاگل کتے سے بچنے کے لیے کیا کیا احتیاطی تدا بیر اختیار کی جائیں
گرمی شروع ہو چکی ہے۔ کتوں میں اگر ایسی علامات پائیں تو فورا راستہ بھی بدلیں اور بلدیہ کو اطلاع دیجیے تاکہ بروقت مداوا ھو سکے۔۔۔
تحصیل برنالہ میں مختلف مقامات پر کتوں نے درجنوں بکریاں مار دی ہیں۔
امید ہے کہ بلدیہ حرکت میں آ جائے گی ۔ورنہ خود ہی احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہیے۔