کراچی کی تیرا سالہ لڑکی کا حیرت انگیز کارنامہ

کراچی کی 13 سالہ بسمہ کا بڑا کارنامہ, سڑک یا ہائے وے پر بے شمار حادثات ڈرائیور کے سوجانے کی وجہ سے ہوتے ہیں، کراچی کی بسمہ نے ایسے حادثات کو ختم کرنے کے کی ایک کوشش انہوں نے ایک ایسا چشمہ بنایا ہے جو ڈرائیور پہنے رکھنے کے بعد جب اس کی آنکھ لگ جائے گی تو چشمے میں موجود سینسرز ڈرائیورز کو جگانے کا کام کریں گے اور اس سے حادثات سے بچنے میں مدد فراہم ہوگی, بسمہ کی اس ایجاد پر ناسا نے ان کو امریکا مدعو کیا ہے, اس شہر اس ملک کے بچے نوجوان کسی سے کم نہیں ضرورت ہے تو انکو سپورٹ اور انکی حوصلہ افزائی کرنے کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں