مانسہرہ! کونش ویلی سمیت دیگر علاقو ں میں سر سبز درختوں کی کٹائی اور ملی بھگت سے سمگلنگ نقطہ عروج پر ۔۔۔گرین گولڈ کی تبا ہی جاری ھے .
بٹل ہلکوٹ و ملحقہ علاقوں سے بذریعہ سی پیک موٹروے سمگلنگ کی ناکام کوشش کے دوران پکڑی جانے والی قیمتی لکڑی ارباب اختیار کی کارکردگی پر سوالیہ نشان؟؟
کوئی ھے جو محکمہ جنگلات سے پوچھے ۔۔تم کس مرض کی دعا ہو ۔۔