ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کی ہدایات پر تھانہ سٹی پولیس کا کوہستان کالونی میں منشیات فروشوں کےخلاف ٹارگٹڈ آپریشن ، متعدد منشیات فروش گرفتار ، بھاری مقدار میں منشیات برآمد۔۔
خانگیر ولد عبدالشکور سے 2 کلو 500 گرام چرس ، الطاف حسین ولد معروف اللہ سے 350 گرام آئس ، رضوان ولد ہمایون سے 1 کلو 15 گرام چرس ، بشیر ولد انور سے 1 کلو 20 گرام چرس ، عبدالحمید ولد سکندر سے 400 گرام چرس برآمد کرکے مقدمات درج کرلئیے گئے۔
اسی طرح ایک اور کاروائی کے دوران لمبی ڈھیری میں ہوائی فائرنگ کی شکایت پر کاروائی کرتے ہوۓ 2 عدد کلاشنکوف اور کارتوس برآمد کرکے مقدمات درج کیئے گئے ۔۔۔۔