مانسہرہ : بالاکوٹ دریائے کنہار میں نہاتے ہوئے 20 سالہ محمد امین ولدیت سمندر خان دریائے کنہار کی نظر ہو گیا۔ تلاش جاری ہے۔
کوہستان سے تعلق رکھنے والا بیس سالہ امین بالاکوٹ میں بلاک کا کام کرتا تھا ۔اپنی بھرنے کے لیے دریا پر آیا اور پهسل کر دریا کنہار میں ڈوب گیا