ریاض مغل ایس پی ضلع کوٹلی کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ پولیس کھوٸیرٹہ کا اپنی ٹیم کے ہمراہ اندھے قتل کا سراغ لگا لیا سمیر صدیق کا قاتل 36 گھنٹوں میں گرفتار، قاتل نے اقبال جرم کر لیا آلہ قتل برآمد، مورخہ 06 ستمبر 2023 کو اطلاع موصول ہوٸ کہ بمقام بروٹھ کسی نامعلوم شخص کی نعش کھیت میں پڑی ہے نعش گلی سڑی اور ناقابل شناخت ہے جس کا صرف ڈھانچہ باقی ہے اطلاع پر نعش کو ہسپتال لایا گیا جس کی شناخت محمد سمیر ولد صدیق قوم جاٹ عمر تقریبا 33 سال ساکن بروٹھ ہوئی پوسٹ مارٹم کے بعد نعش کو ورثاء کے حوالہ کیا گیا بعد شناخت مقتول کے والد مسمی محمد صدیق تحریری رپورٹ پر مقدمہ درج رجسٹر ہوا۔ تفتیش کے دوران مختلف مشتبہ گان کو شامل تفتیش کیا گیا اور جدید تکنیکی امور کو بروۓ کار لاتے ہوۓ ملزم ٹریس ہوا۔ ملزم نوید ولد محمد بشیر قوم بھٹی ساکن بروٹھ نے انکشاف کیا کہ اس نے عداوت کے باعث سمیر ولد صدیق کو قتل کیا ہے۔۔ ملزم کی نشاندہی پر آلہ قتل برآمد ۔ عوام علاقہ کی جانب سے اندھے قتل کو ٹریس کرنے پر کوٹلی پولیس کو خراج تحسین
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
اشتہار
Cute Baby Of The Month اس مہینے کا پیارا بچہ
مقابلے کے لیے 15 تاریخ سے پہلے اپنے بچے کی تصویر جمع کروائیں۔ Submit Your Child Photo before the 15th! of June