پشاور ….. خیبرپختونخوا نگراں کابینہ تشکیل۔ نگراں وزیراعلٰی خیبرپختونخوا نے کابینہ کی سمری گورنر کو منظوری کے لیے بھیجی جو گورنر نے منظور کر لی۔ تقریب حلف برداری کل صبح 11 بجے گورنر ہاؤس میں ہو گی۔
پشاور: صوبائی کابینہ میں 9 وزراء، 2 مشیر اور ایک معاون خصوصی شامل، دستاویز
پشاور: سید مسعود شاہ، فیروز جمال شاہ، جسٹس ریٹائر ارشاد قیصرنگراں وزیر ہوں گے، دستاویز
پشاور: احمد رسول بنگش ،آصف رفیق ، ڈاکٹر نجیب اللہ نگراں کابینہ میں بحثیت وزیر شامل ، دستاویز
پشاور: ڈاکٹر محمد قاسم جان ، جسٹس ریٹائر ارشاد حسین شاہ ، سید عامرعبداللہ نگراں وزیر ہوں گے، دستاویز
پشاور: ڈاکٹر ریاض انور اور ڈاکٹر سرفراز علی شاہ وزیراعلی کے مشیر ہوں گے، دستاویز