ڈی پی او مانسہرہ ظہور بابر آفریدی کی ہدایات پر ضلع مانسہرہ میں گاڑیوں کو بلیک پیپرز لگاۓ ہوۓ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن۔۔۔
اے ایس پی.نایاب رمضان نے ضلع کے مختلف مقامات پر ٹریفک سٹاف کے ہمراہ کاروائیاں کرتے ہوۓ متعدد گاڑیوں کے بلیک پیپرز اتاردئیے.