خیبرپختونخوا میں آج شام سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان۔ گرج چمک کے ساتھ بارشوں اور ژالہ باری کا امکان۔ بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے 26 مئی تک جاری رہنے کا امکان۔ سیاح احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور ذمہ دارانہ سیاحت کو یقینی بنائیں۔
خیبرپختونخوا میں سیاح معلومات اور رہنمائی کے لیے محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کائیٹ پراجیکٹ کے سیاحتی ہیلپ لائن 📞 1422 پر رابطہ کریں۔